Contact Us

Saturday, 7 December 2013

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا


نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا







07-12-2013 01:02 PM

ڈنیڈن …بارش نے کیویز سے یقینی فتح چھین لی، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ ڈنیڈن ٹیسٹ کے آخری دن ویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگزمیں507رنزپرآؤٹ ہوگئی، ڈیرن براوو218رنزبناکرٹاپ اسکورررہے، ڈیرن سیمی نے80رنزاسکورکیے۔ نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے112رنزکاہدف ملا۔ کیوی ٹیم نے چاروکٹ پر79رنزبنائے تھے اور ہدف صرف 33 رنزکی دوری پرتھا کہ بارش ہوگئی جس نے میچ ختم کراکرہی دم لیا۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کادوسرا میچ 11 دسمبرسے ویلنگٹن میں ہوگا۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment