Contact Us

Saturday, 7 December 2013

پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل شارجہ میں ہوگا


پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل شارجہ میں ہوگا







07-12-2013 01:05 PM

شارجہ …پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل شارجہ میں کھیلاجائے گا، جیوسوپر یہ میچ براہ راست نشرکرے گا۔ باربارجنوبی افریقاسے کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم نے نیاحریف چن لیا، گرین شرٹس گھرچھوڑچھاڑکر پھر سے میدان میں آگئے، ایک بارپھرمیدان سجے گایواے ای میں، مگر بڑے امتحان سے پہلے پاکستان ٹیم کرکٹ کی نیوبے بی افغانستان سے مقابلہ کریگی۔پاکستان اورافغانستان کے درمیان پہلاٹی ٹوئنٹی شارجہ میں ہوگا۔ جودونوں ٹیموں کادوسرا ہوم گراؤنڈہے۔فینزاس میچ کو پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیوسوپر پر انجوائے کرسکیں گے۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment