Contact Us

Wednesday, 11 December 2013

مولانا فضل الرحمان نے شکست کے باوجود کچھ نہیں سیکھا جہانگیر ترین


مولانا فضل الرحمان نے شکست کے باوجود کچھ نہیں سیکھا جہانگیر ترین







Wednesday December 11, 2013 06:15PM

تحريک انصاف کے سیکرٹري جنرل جہانگير ترين نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مینڈیٹ چرایا گیا لیکن بلدیاتی الیکشن میں ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان غیر سنجیدہ سیاستدان ہیں ، خیبر پختونخوا ميں اپني پارٹی کی شکست سے انہوں نے کچھ نہيں سیکھا۔ لاہور: بلدياتی انتخاب کے حوالے سے پنجاب کے تنظيمی عہدیداروں سے خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات ميں پری پول رگنگ شروع ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پر بلاوجہ تنقيد کی جا رہی ہے۔ جے یو آئی کی قیادت کو ہوش کے ناخن لينے چاہئیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ بائیس دسمبر کو لاہور میں مہنگائی کے خلاف تاریخی احتجاج کیا جائے گا۔

News Source: Dunya

No comments:

Post a Comment