Contact Us

Wednesday, 11 December 2013

آئی ایم ایف کو دسمبر میں 31 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں


آئی ایم ایف کو دسمبر میں 31 کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں







Wednesday December 11, 2013 06:17PM

دسمبر میں جہاں پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط ملنے کی توقع ہے وہیں پراکتیس کروڑ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں بھی کرنی ہے۔ اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کے شیڈول کے مطابق دسمبر میں پاکستان قرض کی مزید تین قسطیں ادا کرے گا۔ سترہ دسمبر کو پانچ کروڑ 72 لاکھ ڈالر، ستائیس دسمبر کو سترہ کروڑ ستتر لاکھ جبکہ اکتیس دسمبر کو دس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کی جائے گی۔ دسمبر کے دوران آئی ایم ایف کو مجموعی طور پر اکتیس کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔

News Source: Dunya

No comments:

Post a Comment