Contact Us

Saturday 7 December 2013

زیادہ وزنی بچوں کو کھیل کود کے دوران احتیاط کرنی چاہئے، طبی ماہرین


زیادہ وزنی بچوں کو کھیل کود کے دوران احتیاط کرنی چاہئے، طبی ماہرین







07-12-2013 01:13 PM

کراچی …طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جن بچوں کا وزن اْن کی عمر کے حساب سے زیادہ ہے، کھیل کود کے دوران ان بچوں کے زخمی ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں زیادہ وزن والے بچوں کو زیادہ احتیاط کرنی چاہئے۔ خاص طور پر کھیل کود اور بھاگ دوڑ کے وقت ایسے بچوں کو چوٹ لگنے اور زخمی ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ وزن والے بچوں کو وزن میں کمی کے لئے روزانہ ورزش اور چہل قدمی کرنی چاہئے۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment