Contact Us

Friday, 6 December 2013

ججزنظربندی کیس پرویزمشرف کی عدالت میں عدم حاضری،ضامن کونوٹس جاری


ججزنظربندی کیس پرویزمشرف کی عدالت میں عدم حاضری،ضامن کونوٹس جاری







Friday, 06 December 2013 23:19

ججزنظربندی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد،چیف کمشنراورسیکریٹری داخلہ کو نوٹسز جاری کردیئے گئے سابق صدر پرویزمشرف کی عدالت میں عدم حاضری پرضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا آئندہ سماعت تیرہ دسمبر کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کی عدالت میں عدم حاضری پران کے ضامن کو نوٹس جاری کردیا گیا سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اورچیف کمشنرکو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے۔ سماعت کے دوران ایڈوکیٹ انعام الرحیم نے کہا کہ فارم ہاؤس میں بیٹھ کر استثنیٰ کی درخواست بھجوانا قانون سے مذاق ہے عدالت نے ہدایت کی کہ تیرہ دسمبر تک پرویزمشرف کی سیکیورٹی سے متلعق جواب عدالت میں داخل کیا جائے۔

News Source: ARY News

No comments:

Post a Comment