Contact Us

Sunday, 1 December 2013

پا کستان آرڈینینس کوہم نہیں ما نتے،مولا نا فضل الرحمٰن


پا کستان آرڈینینس کوہم نہیں ما نتے،مولا نا فضل الرحمٰن







Sunday, 01 December 2013 22:56

ملک میں دوران تفتیش لوگ قتل کئے جا ر ہے ہیں، تحفظ پا کستان آرڈینینس کے بعد مز ید بے گناہ لو گ قتل کئے جا ئیں گے،ا گر ہم بندوق کے زور پر اسلام منواتے تواس وقت ہم اسمبلیوں میں نہیں پہاڑوں پر ہوتے۔ دارالعلوم منزل گا ہ میں دستار بندی کے جلسے سے خطا ب کرتے ہو ئے جمیعت علماء اسلام کے سر براہ مو لانا مو لا نا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ا مر یکہ اور عالمی قوتیں شیعہ، سنی فسا دات کرواکر پاکستان کو کمزور کر نا چا ہتی ہیں۔ اسلا می ممالک میں جا ری فسادات میں امر یکہ اور عا لمی قو توں کا ہا تھ ہے جن کا مقصد مسلم ملکوں کوتباہ کر نا ہے انکا مز ید کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں آئین کے مطابق آئین سازی نہیں کی گئی۔

News Source: ARY News

No comments:

Post a Comment