کراچی شرقی مزار قائد کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک
01-12-2013 11:21 PM
کراچی…ذرائع کے مطابق مزارقا ئدکے قر یب فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کررہی ہے ،جس کے بعد اصل صورتحال کا علم ہوسکے گا۔
News Source: Geo News
No comments:
Post a Comment