Contact Us

Saturday, 7 December 2013

کراچی مسکن چورنگی کے قریب ہوٹل پر فائرنگ، 3افراد زخمی


کراچی مسکن چورنگی کے قریب ہوٹل پر فائرنگ، 3افراد زخمی







07-12-2013 12:26 AM

کراچی… کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ہوٹل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment