
پاک ایران گیس لائین منصوبہ جلد مکمل کرنے کا فیصلہ
Tuesday, 26 November 2013 22:24
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن منصوبہ جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم کے مشیربرائے خارجہ امور سرتاج نے آج تہران مین ایران کے وزیر خارجہ جاویدظریف سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور گیس لائین منصوبے پر بات چیت کی گئی ، ملاقات میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکیمیل کا فیصلہ کیا گیا ، دونوں ممالک کے مشتر کہ وزارتی کمیشن آئندہ سال کے آغاز میں ایران کے دارالحکومت تہران میں ملاقات کریں گے۔
News Source: ARY News
No comments:
Post a Comment