Contact Us

Tuesday, 26 November 2013

عمر اکمل کی شادی طے پاگئی، آئندہ سال فروری میں عبدالقادر کے داماد بنیں گے


عمر اکمل کی شادی طے پاگئی، آئندہ سال فروری میں عبدالقادر کے داماد بنیں گے







11:08:12 PM منگل, 26 نومبر 2013

اسٹاف رپورٹ لاہور : قومی کرکٹ ٹيم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل کی شادی طے پاگئی، وہ اگلے سال فروری میں زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گے۔ کرکٹ کے میدان میں لمبی لمبی شارٹس لگانے والے عمر اکمل اپنا زندگی کا سب سے اہم چھکا مارنے کو تیار ہیں۔ عمر اکمل 27 فروری کو سابق کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی کو بیاہ کر لائیں گے، دونوں کی منگنی گزشتہ سال اکتوبر ميں ہوئی جس ميں طے پایا تھا کہ شادی لڑکی کی گريجويشن مکمل ہونے کے بعد ہوگی۔ شائقین کرکٹ نے شادی کی تاریخ طے پانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، قومی ٹيم کے مڈل آرڈر بيٹسمين عمر اکمل کی شادی تو 27 فروری کو طے پاگئی ہے ليکن اگر ايشياء کپ کی تاريخيں آڑے آئيں تو تاریخ میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے۔ سماء

News Source: Samaa

No comments:

Post a Comment