کوئٹہ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا پوسٹل کالونی پولنگ سٹیشن کا دورہ
Saturday December 07, 2013 12:03PM
کوئٹہ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا کوئٹہ میں پوسٹل کالونی پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا،کہتے ہیں ہرنائی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کمشنر سبی امیدواروں سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے پوسٹل کالونی پولنگ سٹیشن کا دورہ کیا۔انہوں نے انتخابات کے لئے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔جسٹس ناصرالملک نے اس موقع پر کہا کہ پولنگ کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں جہاں بھی کوئی مسئلہ ہوا اسے حل کیا جائے گا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بلوچستان میں پولنگ احسن طریقے سے جاری ہے۔
News Source: Dunya
No comments:
Post a Comment