دوسرا ٹیسٹ کا پہلا دن، نیوزی لینڈ کے 6 وکٹ پر 307 رنز
Wednesday December 11, 2013 06:20PM
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 6 وکٹوں پر 307 رنز بنا لیے۔ ولنگٹن: دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے پیٹرفلٹن اور Hamish Rutherford میدان میں آئے۔ ٹیم کو 24 رنز پر ہی 2 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ روز ٹیلر نے 129 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان برینڈن میکلم ٹوٹل میں صرف 37 رنز کا اضافہ کر سکے۔ پہلے دن کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 307 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم کی طرف سے Tino Best نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
News Source: Dunya
No comments:
Post a Comment