Contact Us

Monday, 2 December 2013

کراچی قیوم آباد کے قریب 2 دھماکے اور شدید فائرنگ


کراچی قیوم آباد کے قریب 2 دھماکے اور شدید فائرنگ







02-12-2013 07:30 PM

کراچی: قیوم آباد کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں اور شدید فائرنگ ہوئی ہے۔ عینی شاہد کے مطابق قیوم آباد سی ایریا کے قریب اچانک ایک کے بعد ایک کرکے دو زوردار دھماکے ہوئے جن کے ساتھ ہی فائرنگ شروع ہوگئی۔ علاقے میں افراتفری پھیل گئی اور ٹریفک جام ہوگیا۔ لوگ اپنی جانیں بچانے کیلئے بھاگنے لگے۔ اطلاعات کے مطابق ایک نجی دفتر پر مسلح افراد نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا اور فائرنگ کی جس سے ایک نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے جبکہ باہر کھڑی گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔واقعے کے بعد پولیس اور ینجرز وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment