Contact Us

Sunday, 1 December 2013

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان


ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان







Sunday December 01, 2013 08:29PM

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگلت بلتستان میں آسمان پر بادل چھائے رہنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی ہو سکتی ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی آٹھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

News Source: Dunya

No comments:

Post a Comment