Contact Us

Tuesday, 26 November 2013

سپریم کورٹ کا چئیرمین نیب قمر الزمان چوہدری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ


سپریم کورٹ کا چئیرمین نیب قمر الزمان چوہدری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ







Tuesday, 26 November 2013 22:45

سپریم کورٹ کی ہدایت پر چئیرمین نیب قمر الزمان چوہدری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، چئیرمین نیب قمرزمان چوہدری کے خلاف کارروائی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق این آئی سی ایل کیس میں کی جائے گی، قائم مقام چئیرمین نیب کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، سابق سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسمٰعیل قریشی سمیت دیگر افسران کیخلاف بھی نیب کارروائی کرے گی، چئیرمین نیب کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایت پرکیاگیا ہے۔

News Source: ARY News

No comments:

Post a Comment