Contact Us

Friday, 6 December 2013

پشاور مغوی ڈاکٹر امجد تقویم کو خیبر ایجنسی منتقل کرنے کا انکشاف


پشاور مغوی ڈاکٹر امجد تقویم کو خیبر ایجنسی منتقل کرنے کا انکشاف







06-12-2013 11:49 PM

پشاور…پشاور سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر امجد تقویم کو خیبر ایجنسی منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مغوی ڈاکٹر امجد تقویم کو اغواء کاروں نے خیبر ایجنسی منتقل کردیا ہے۔ جس پر خیبر ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کو اغواء کاروں کیخلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ 3 دسمبر کو ڈاکٹر کے اغواء کے بعد حیات آباد اور ملحقہ علاقوں میں ناکام سرچ آْپریشن ہوئے۔ تاہم پولیس حکام اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ مغوی ڈاکٹر امجد تقویم کو باڑہ منتقل کردیاگیا ہے۔ عینی شاہدین کے بیانات کے مطابق مغوی ڈاکٹر کو چار افراد نے اغواء کیا۔ جو ایک گاڑی میں سوار تھے۔ اور تقریبا ایک گھنٹہ سے حیات آباد فیز 7 میں موجود رہے۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment