وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو خراج تحسین
9:11:53 PM اتوار, 1 دسمبر 2013
اسٹاف رپورٹ راولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آرمی ہاؤس راولپنڈی جاکر سابق آرمی چیف سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے سابق آرمی چیف کی قومی و عسکری خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی نے اپنے دور ملازمت میں اچھی روایات قائم کیں۔ سماء
News Source: Samaa
No comments:
Post a Comment