روس موسیقی کی دھنوں پر جھوم کر رقص کرنے والا کتا
06-12-2013 11:51 PM
ماسکو …عام طور پر دنیا بھر میں انسان اپنی فنکارانہ صلا حیتوں کا اظہار کر کے لوگوں سے داد وصول کر تے ہیں لیکن ہم آپکی ملاقات روس سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے کتے سے کرواتے ہیں جو اپنی انوکھی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہارت سے ڈانس کر رہا ہے۔ اپنے مالک سے حاصل کی گئی تربیت پر عمل کر تے ہوئے یہ کتا موسیقی کی دُھنوں کیساتھ ساتھ اِس پھرتی سے ڈانس کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔کیوں کبھی دیکھے ہیں ایسے باصلاحیت ڈاگی میاں۔۔
News Source: Geo News
No comments:
Post a Comment