Contact Us

Sunday, 1 December 2013

ہنگو کنویں کی کھدائی کےدوران دب کر دو مزدورجاں بحق


ہنگو کنویں کی کھدائی کےدوران دب کر دو مزدورجاں بحق







Sunday, 01 December 2013 20:46

ہنگوکے علاقہ توغ سرائے میں کنوے کے اندر کام کرنے والے مز دروں پر مٹی کا تودہ گرنے سے چھ مزدور ملبے تلے دب گئےجن میں سےدومزدوردوران علاج چل بسے ۔ ہنگو کے علاقہ توغ سرائے میں کنوے میں چھ مزدور کام میں مصروف تھے کہ اچانک اِن پر مٹی کا تودہ گرگیا جس کے باعث تمام مزدور ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو گھنٹوں کی جدوجہدکے بعد تین افراد کو نکال لیا گیا جن میں سے دو مزدور دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئےجبکہ ہسپتالی ذرائع نے بتایا کہ تیسری کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں، آخری اطلاعات تک تین افراد اب بھی ملبےتلے دبےہوئے ہیں۔

News Source: ARY News

No comments:

Post a Comment