Contact Us

Sunday, 1 December 2013

عوامی تحریک نے 29دسمبر سے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا

عوامی تحریک نے 29دسمبر سے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا

9:16:40 PM اتوار, 1 دسمبر 2013

لاہور: عوامی تحریک نے 29دسمبر سے مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ احتجاجی ریلیاں 29دسمبر کو لاہور، 5جنوری کو راولپنڈی،12جنوری کو کراچی اور 19جنوری کو پشاورمیں نکالی جائیں گی۔

News Source: CNBC Pakistan

No comments:

Post a Comment