Contact Us

Tuesday, 26 November 2013

چمن کے راستے افغانستان کو نیٹو سپلائی جاری


چمن کے راستے افغانستان کو نیٹو سپلائی جاری







26-11-2013 10:35 PM

چمن …چمن کے راستے افغانستان کو نیٹو سپلائی جاری ہے،گاڑیوں کی سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔چمن بارڈر سے آج مزید 12 کنٹینر باب دوستی عبور کر کے افغانستان میں داخل ہوئے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ خضدار کے راستے آنے والے کنٹینروں پر حملوں کے خطرے کے پیش نظر سپلائی روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نیٹو کی گاڑیاں کراچی سے براستہ جیکب آباد بلوچستان آرہی ہیں۔

News Source: Geo News

No comments:

Post a Comment