
پاکستان نے مزید تین طالبان رہنماؤں کو رہا کردیا،وزارت خارجہ
26-11-2013 11:18 PM
اسلا م آباد…حکومت پاکستان نے مزید 3 افغان طالبان رہنماوٴں کو رہا کر دیا ہے، وزارت خارجہ کے حکام کے مطابق امن مذاکرات میں پیشرفت کیلیے طالبان رہنماوٴں کو رہا کیاگیاہے۔خبرایجنسی کے مطابق رہا ہونیوالے والوں میں ملا عمر کے مشیر ملا عبد ل احد،ملا عبدل منان اورافغان طالبان کے سابق طالبان کمانڈر ملا یونسشامل ہیں۔
News Source: Geo News
No comments:
Post a Comment